عالیہ بھٹ ’’ جھلک دکھالا جاری لوڈ ‘‘ کے فائنل میں جلوہ گر ہونگی

عالیہ بھٹ ’’ جھلک دکھالا جاری لوڈ ‘‘ کے فائنل میں جلوہ گر ہونگی
عالیہ بھٹ ’’ جھلک دکھالا جاری لوڈ ‘‘ کے فائنل میں جلوہ گر ہونگی

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ’’ جھلک دکھالا جاری لوڈ ‘‘ کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس میں شاہد کے ساتھ ’’ شاندار‘‘ کے دو تین گانوں کے ساتھ پرفارم کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان دنو ں فلم شاندار کی پروموشن کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ میں شاہد کی شخصیت سے بہت متاثر ہوں تاہم ان پر کبھی یہ ظاہر نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرداروں پر توجہ دیتی ہوں اور یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتی کہ مجھے اس میں بولڈ مناظر کرنے ہیں یا نہیں ۔

مزید : کلچر