یاشر بٹ یو سی 44 سلطان پورہ لاہور کے صدر مقرر

یاشر بٹ یو سی 44 سلطان پورہ لاہور کے صدر مقرر
یاشر بٹ یو سی 44 سلطان پورہ لاہور کے صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے یاشر بٹ کو یو سی 44 سلطان پورہ لاہور کا صدر مقرر کرنے پر اہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ حلقہ کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے اس صائب فیصلے کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے یاشر بٹ یو سی 44 کو درپیش مسائل بہ احسن و خوبی حل کریں گے۔