رائے ونڈ روڈ اور سٹی کی نکاسی آب کا منصوبہ 6ارب روپے تک پہنچ گیا

رائے ونڈ روڈ اور سٹی کی نکاسی آب کا منصوبہ 6ارب روپے تک پہنچ گیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے) رائے ونڈ روڈ اور رائے ونڈ سٹی کی نکاسی آب اور سیوریج کا کام 2014-15میں 3ارب روپے کا تخمینہ نکالا گیا تھا صرف 9ماہ کی تاخیر سے منصوبہ 6ارب روپے میں پہنچ گیا ہے اس حوالے سے جب ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ اضافی کام کی وجہ سے بجٹ میں اضافہ ہوا ہے اور اضافی بجٹ روبرو مکمل پنجاب کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے ، ہاؤسنگ کا مزید کہنا تھا کہ ایل ڈی اے کی طرف سے ساڑھے 6ارب میں سے 7ارب روپے کا مراسلہ مل گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1