پنجاب یونیورسٹی، بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس اور بی کام کی ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی، بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس اور بی کام کی ڈیٹ ...

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس (ایم ایل ٹی)(آنرز) (چار سالہ پروگرام ) پارٹ ون سیکنڈ اینول 2014ء کے تحریر ی و پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر د ی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

*۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔شیڈول کے مطابق بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانات بالترتیب 25-11-15 اور26-11-15 سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4