شادی کی تقریب میں فائرنگ سے باراتی ہلاک

شادی کی تقریب میں فائرنگ سے باراتی ہلاک

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک باراتی ہلاک ۔تفصیلات کے مطابق نواحی چک 9/125ایل میں احمد کھوکھر کی بیٹی کی بارات آئی تو علی شیر کھوکھر کابیٹا محمد اکرام کھوکھر ایک نامعلوم باراتی کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا پولیس کمیر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک فائرنگ کر نے والے باراتی کا پولیس سراغ نہیں لگا سکی ۔

مزید : علاقائی