لیا قت آ باد،40سا لہ نامعلوم خاتون کی نعش بر آ مد
لا ہور (کرا ئم سیل )لیا قت آ باد میں معلوم 40سا لہ خاتون کی نعش بر آ مد ہو نے پر علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ۔پو لیس نے نعش کو شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہو ئے ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ لیاقت آ با کے علاقہ میں واقع فلائٹوں کے قریب پارک سے نا معلوم خاتون کی نعش دیکھ کر مقا می افراد نے پو لیس کو اطلاع دی ۔پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہو ئے کارروائی کا آ غا ز کر دیا پو لیس کے مطا بق نعش کو جناح ہسپتال کے مردہ خا نہ میں جمع کر وادیا ہے اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثا کے ملنے کے بعد سا منے آ ئیں گے۔