فیصل ٹاؤن مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر مخالف گروپ کا حملہ ، 3 ورکر زخمی
لاہور (کرا ئم سیل )فیصل ٹاؤن کے علاقہ یوسی 210میں مسلم لیگ ن کے امیدا روعا صم ر حمن کے د فتر پر مخا لفین کی فا ئر نگ اور تین کا ر کن کو مبینہ طو ر پر تشد د کا نشانہ بنا ڈا لا۔ پو لیس نے مقد مہ نمبر 942\15در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق فیصل ٹاؤن کے علاقہ ڈی بلا ک میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے چیئر مین کے امیدا ر عا صم ر حمن کے د فتر میں محا لفین اتحادگرو پ کے کو نسلر کے امیدوار جمیل بلو ، عا مر نثا ر اور شہزا د وغیر ہ نے فا ئر نگ کرکے تشد د کا نشانہ بنا یا ۔جس سے ن لیگ کے امیدوار عا صم ر فیق کے ورکر حما د ، عمر بٹ اور عثمان کو زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امدا دی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کیلئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں عثما ن کی حا لت نا زک بتائی جا تی ہے ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغا ز کردیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے چیئر مین کے امیدوار عا صم ر حمن کا کہنا تھا کے پو لیس کوئی تعاون نہیں کر ر ہی اور ملزمو ں کی پشت پنا ئی کر ر ہی ہے ۔ اس حوالے سے پو لیس کا کہنا تھا کے ملزمو ں کے خلا ف مقد مہ در ج ہے ۔ ملزمو ں نے عبو ر ی ضما نت کروا ر کھی ہے ۔