سمن آباد، سکیورٹی گارڈ کی تشدد زدہ نعش بر آ مد

سمن آباد، سکیورٹی گارڈ کی تشدد زدہ نعش بر آ مد
سمن آباد، سکیورٹی گارڈ کی تشدد زدہ نعش بر آ مد

  

لا ہور (کرا ئم سیل )سمن آباد میں مقا می بیکری کے سکیورٹی گارڈ کی تشدد زدہ نعش بر آ مد ہو نے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر تے ہو ئے کارروائی کا آ غاز کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق چکوال کا رہائشی 60 سالہ مو ید خان سمن آ باد میں واقع دو سرئے گول چکر کے ما لمو ں بیکری میں سکیورٹی گارڈ تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز مقامی لوگوں نے اس کی تشدد زدہ نعش دیکھ کر پو لیس کو اطلاع دی۔تفتیشی افسرکا کہنا ہے کہ مو ید خا ن کی نعش پر تشد د کے نشانا ت ہیں شبہ ہے کسی نے قتل کیا ہے ۔ ور ثا ء کو چکوال اطلا ع کر د ی گئی ہے ور ثا ء کے آ نے پر کا رروائی کی جا ئے گی۔

مزید : علاقائی