فیروز والاکے سکول میں شادی کی تقریب ،وزیراعلیٰ کاذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

فیروز والاکے سکول میں شادی کی تقریب ،وزیراعلیٰ کاذمہ داروں کے خلاف کارروائی ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیروز والا میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ٹوریا میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کے حوالے سے ’’دنیا نیوز ‘‘پرنشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری سکولزایجوکیشن اور ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اوراس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ سکول میں شادی کی تقریب کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید : صفحہ آخر