وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے قریب موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر