ایف سی اور حساس اداروں کی سبی میں کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

ایف سی اور حساس اداروں کی سبی میں کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ...

کوئٹہ ( این این آئی ) ایف سی اور حساس اداروں کی سبی میں کارروائی کالعدم تنظیم کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ مشتبہ شخص کے قبضے سے 4ایس ایم جی ، تین عدد شارٹ گن 3عددرائفلز 1عدد پستول گیاہ میگزین 101رونڈ اور ایک عدد دور بین برآمد کرلی گئیں مشتبہ شخص سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید : صفحہ آخر