دنیا کا سب سے بڑا سانپ دریافت ہو گیا، خوفناک تصاویر جاری

دنیا کا سب سے بڑا سانپ دریافت ہو گیا، خوفناک تصاویر جاری
دنیا کا سب سے بڑا سانپ دریافت ہو گیا، خوفناک تصاویر جاری

  

بنکاک (نیوز ڈیسک) خوفناک سانپوں کی دنیا میں بڑے بڑے اینا کونڈا اور پائتھن سامنے آچکے ہیں لیکن حال ہی میں دریافت ہونے والا یہ انتہائی بڑا سانپ تو سب کو پیچھے چھوڑ گیا ہے۔اس کا سر انسان کے سرسے بڑا ہے اور لمبائی اس قدر زیادہ ہے کہ یوں لگتا ہے گویا یہ کبھی ختم ہونے میں ہی نہیں آئے گی، اگرچہ جنگل سے اسے پکڑے جانے کے بعد زنجیروں میں باندھ کر رکھا گیا ہے لیکن پھر بھی یہ انتہائی ڈرآ نظر آتا ہے۔کیمرہ جب اس کے جسم پر مرکوز کیا جاتا ہے تو اس کے ابھار اور پھیلاؤظاہر کرتے ہیں کہ یہ کس قدر پیٹو ہے اور اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ بہت بڑے بڑے جانوروں کو بھی کھا جاتا ہوگا۔ اسے دیکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ عین ممکن ہے کہ یہ اب تک پکڑا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا سانپ ہو۔

مزید : صفحہ آخر