وزیر اعظم سے چود ھری نثارکی ملاقات داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے چود ھری نثارکی ملاقات داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔پیر کو وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی۔ملاقات میں چوہدری نثار نے وزیر اعظم کو داخلی سلامتی کی پالیسی پر عملدرآمد میں پیشر فت سے آگاہ کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں پر اظہار اطمنان بھی کیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول