چارسدہ میں کالعدم تنظیم کے دو اہم افراد گرفتار

چارسدہ میں کالعدم تنظیم کے دو اہم افراد گرفتار

چارسدہ (بیورورپورٹ)چارسدہ میں خفیہ اداروں کی کاروائی ۔کالعدم تنظیم سے وابستہ دو اہم افراد گرفتار ۔ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق تنگی اور ترناب میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے وابستہ دو افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا ہے ۔ گرفتار ہونے والوں میں رحساراور سلطان زیب شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ اول