محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کے دستے خانیوال پہنچ گئے

محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کے دستے خانیوال پہنچ گئے

خانیوال (نمائندہ پاکستان)محرم الحرام کے دوران امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال کو موثر بنانے کے لئے پاک فوج کے دستے نے(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

خانیوال میں پڑاؤ ڈال دیا پاک فوج کے دستے نے شہر میں گشت کیا محرم کے جلوسوں کے روٹس، امام بارگاہوں کی سکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ سے انتظاما ت بارے مفصل بات چیت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر