حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں قومی رضاکار بھرتی کرنیکی اجازت دے دی

حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں قومی رضاکار بھرتی کرنیکی اجازت دے دی

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات میں پولیس ملازمین کی کمی کے پیش نظرپولیس قومی رضاکاربھرتی کرنے کی اجازت دے دی ہے جوالیکشن ڈیوٹی کے (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

لیے معاوضے پرکام کریں گے‘ ذرائع کے مطابق حکومت نے تمام ڈی سی اوزاورڈی پی اوزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ مذہبی اورسیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے علاوہ ایسے افرادکوبھی عارضی پولیس میں بھرتی نہ کریں جوقبل ازیں مقدمات میں ملوث رہے ہیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر