ملتان و نواح میں موسم خشک اور گرم رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ گزشتہ روز درجہ حرارت 36.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

ملتان و نواح میں موسم خشک اور گرم رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ گزشتہ روز درجہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار) ملتان اور گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہنے کا سلسلہ برقرار ہے گزشتہ روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 24.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔