سرڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل

سرڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل

چارسدہ (بیورورپورٹ)سرڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل ۔ ملزمان فرار ۔ تفصیلات کے مطا بق تھانہ سرڈھیری کے حدود میں مبینہ ملزمان نے حکیم اللہ ، سید اللہ ، حلیم خان ، ملک خان پسران وارث خان سکنہ گل آباد نے فائرنگ کرکے جواد ولد تاج محمد سکنہ گل آبا د شیخانو کلے سرڈھیری کوقتل کر دیا ۔ وجہ عناد سابقہ دشمنی بتائی جاتی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر