وزیراعظم نے ڈی چوک مسمار کرکے یادگار شہداءکی تعمیر کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ڈی چوک مسمار کرکے یادگار شہداءکی تعمیر کی منظوری دیدی
وزیراعظم نے ڈی چوک مسمار کرکے یادگار شہداءکی تعمیر کی منظوری دیدی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر د اخلہ نے وزیراعظم نوازشریف کو ڈی چوک کو مسمار کرکے شہداءکی یادگار تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔ مقامی اخبار کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات میں این اے 122 کے ضمنی انتخاب پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ چودھری نثار نے وزیراعظم کو سروے رپورٹس سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں سردار ایاز صادق کی کامیابی کے لئے انتخابی مہم کو مزید منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد