متیرا نے اردو سیکھنے کیلئے ٹویٹر کی خدمات حاصل کرلیں

متیرا نے اردو سیکھنے کیلئے ٹویٹر کی خدمات حاصل کرلیں
متیرا نے اردو سیکھنے کیلئے ٹویٹر کی خدمات حاصل کرلیں

  

لاہور (این این آئی) اداکارہ متیرا نے اپنی اردو کو بہتر بنانے کیلئے 25 ہزار ماہانہ پر اردو کے ٹویٹر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ اس حوالے سے اداکارمتیرا کا کہنا ہے کہ مجھے اردو اور پنجاب بولنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اب دوستوں کے مشورے کے بعد میں نے اپنی اردو کو ٹھیک کرنے کے لئے ٹویٹر کی خدمات لی ہیں۔ امید ہے کہ میں دو تین ماہ میں صحیح طریقے سے اردو بولنے کے قابل ہوجاﺅں گی۔

مزید : تفریح