اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر کرپشن کے الزام میں گرفتار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر کرپشن کے الزام میں گرفتار
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر کرپشن کے الزام میں گرفتار

  

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق جان ایش کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان ایش کو کرپشن کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔ جان ایش پر مختلف افراد سے پانچ لاکھ ڈالر بطور رشوت وصول کرنے کا الزام ہے۔ 

مزید : بین الاقوامی