بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن درست نہیں تھا تو پہلے اسے ٹھیک کرنا چاہیے تھا :وسیم اکرم

بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن درست نہیں تھا تو پہلے اسے ٹھیک کرنا چاہیے تھا :وسیم ...
بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن درست نہیں تھا تو پہلے اسے ٹھیک کرنا چاہیے تھا :وسیم اکرم

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن درست نہیں تھا تو اس کو پہلے ہی ٹھیک کر لینا چاہیے تھا ۔جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بلال آصف کا ایکشن ڈومیسٹک کرکٹ بھی مشکوک قرار دیا گیا تھا اس لیے انہیں انٹر نیشنل کرکٹ کھیلانے سے پہلے باﺅلنگ ایکشن درست کرانا چاہیے تھا ۔

مزید : کھیل