نامور محقق پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین کی نئی کتاب ’’اصطلاحاتِ اَدبی‘‘ شائع ہو گئی

نامور محقق پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین کی نئی کتاب ’’اصطلاحاتِ اَدبی‘‘ شائع ...
 نامور محقق پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین کی نئی کتاب ’’اصطلاحاتِ اَدبی‘‘ شائع ہو گئی

  

لاہور(پ ر)معروف ماہر تعلیم،مزاح نگار اور نامور محقق پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین کی نئی کتاب ’’اِصطلاحاتِ اَدبی‘‘ شائع ہو گئی جو علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازارنے شائع کی ہے اصطلاحات ہماری روز مرہ زندگی میں کام آتی ہیں۔ موقع محل کی مناسبت سے کونسی اصطلاح کس طرح استعمال کی جائے، اس کے لئے ڈاکٹر تنویر حسین کی کتاب ’’اصطلاحاتِ اَدبی‘‘ اندھیرے میں روشنی کی مانند ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -