نواں کوٹ ، سابق شوہر نے بیوی کو آشنا کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا

نواں کوٹ ، سابق شوہر نے بیوی کو آشنا کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا

 لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نو ا ں کو ٹ کے علا قے میں سا بق شو ہر نے بیو ی کے آ شنا کو دن دیہا ڑے دا ر الا ما ن کے با ہر فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لیے مر دہ خا نہ میں بھجو ا دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شر قپو ر کے علا قہ رانا بھٹی کے رہا ئشی طا ہر شفیع کے ملز م نصیر کی سا بقہ بیو ی شمیم مشتا ق سے تعلقا ت قا ئم ہو گئے اور اس نے طلا ق کیلئے عد الت میں درخواست دائر کر دی تھی جسکا ملز م کو رنج تھا ۔گز شتہ روز مقتو ل طا ہر دار الا ما ن میں شمیم سے ملنے آ یا تو ملز م نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے اسے قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شمیم فا روق آ با د کی رہا ئشی ہے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ملز م کی گر فتا ری کیلئے چھا پے ما رنے شر وع کر دئے ہیں۔

مزید : علاقائی