حکمرانوں کو قوم کی لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا ،رمضان بیگ

حکمرانوں کو قوم کی لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا ،رمضان بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو قوم کی لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا پی ٹی آئی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس وقت حکومت کی غلام بن چکی ہیں اس کے باوجود تحریک انصاف اپنے موقف پر قائم رہے گی کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا پوری قوم ھکمرانوں سے پانا ما لیکس کا حساب مانگ رہی ہے پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے کیلئے جدوجہد کررہی ہے پاناما لیکس کا حساب لینے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے۔