انتقال پرملال

انتقال پرملال

  

لاہور (پ ر) پریس کلب کے کونسل ممبر (روزنامہ خبریں) شہزاد فراموش کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں ان کی نمازجنازہ آج 5اکتوبر بروز بدھ بعد نماز ظہر مانانوالہ نزد میونسپل آفس میں ادا کی جائے گی۔دریں اثنائپریس کلب کے لائف ممبر اور سینئر صحافی سعید احمد ملک قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج 5اکتوبر، بروز بدھ بعد نماز ظہر گرومانگٹ روڈ نزد ظفر شادی ہال لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -