اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن 9مشکوک افرادگرفتار

اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن 9مشکوک افرادگرفتار

لاہور(وقائع نگار) ایس پی اقبال ٹاؤن عادل میمن کی سربراہی میں پولیس نے اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا اور 9مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید : علاقائی