ایس ایچ او اچھرہ نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او اچھرہ نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(وقائع نگار) ایس ایچ او اچھرہ نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق منشیات فروش طارق حسین اور اس کا ساتھی سابق ریکارڈ یافتہ ہیں اور اب بھی ان سے 1650گرام چرس اور دیگر منشیات برآمد ہوئی ہیں ۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -