قصور ویڈیو سکینڈل کے مقدمے کی سماعت ملتوی

قصور ویڈیو سکینڈل کے مقدمے کی سماعت ملتوی

لاہور(نامہ نگار) قصور ویڈیو سکینڈل کے مقدمے کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی ،عدالت نے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی ہے ، مذکورہ کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے درج ایک اور مقدمے میں سے انسداد دہشت ایکٹ کی دفعات ختم کرکے اسے معمول کی سماعت کے لئے متعلقہ سیشن عدالت میں بجھوا یا گیا ہے۔ فاضل عدالت نے یہ کارروائی مقدمے میں ملوث حسیم عامر ، سلیم اخترشیرازی، تنزیل الرحمن اور ، عتیق کی جانب سے دائر ایک درخواست پرکی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4