پنجاب کے اسا تذہ نے عالمی ٹیچرز ڈے پرحکومتی پالیسیوں کیخلافیوم سیاہ منایا، کاشف شہزاد چوہدری
لاہور(سٹی رپورٹر)یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل پنجاب اور مرکزی سیکرٹری جنرل پنجاب ٹیچرز یونین کاشف شہزاد چوہدری نے اساتذہ کے عالمی یوم کے حوالے سے پنجاب بھر کے اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم تمام اساتذہ کو اس عالمی دن کے موقع پر ان کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں ترقی اور وقار عطا فرمائے اور وہ اس جدوجہد میں سرخرو ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے اسا تذہ نے عالمی ٹیچرز ڈے کے موقع پر کزشتہ روز حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف یوم سیاہ منایا۔