قومی ٹیسٹ کپتان پی سی بی پیڑ نزا لیون کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے

قومی ٹیسٹ کپتان پی سی بی پیڑ نزا لیون کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (این این آئی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پی سی بی پیٹرنز الیون کے کھلاڑیوں کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے پی سی بی پیٹرنز الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 روزہ میچ 7اکتوبر سے شارجہ میں شروع ہوگا ۔میچ کیلئے احمد شہزاد ، محمد حفیظ اورعدنان اکمل بھی دبئی پہنچے ۔ ان کے ہمراہ ٹیسٹ کے کپتان مصباح الحق سمیع اسلم اور زوالفقار بابر بھی دبئی چلے گئے ہیں تاکہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ سے قبل پنک بال کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ لے سکیں ۔