حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم شاہ الیون نے غالیگے الیون کو شکست دیدی

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم شاہ الیون نے غالیگے الیون کو شکست دیدی

  

سوات(این این آئی)مانیار فٹ بال کلب کے زیراہتمام حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم شاہ الیون نے غالیگے الیون کو 7-4 پنلٹی ککس سے شکست دیدی سوات میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 3-3 گول سے برابر رہیں ، رحم شاہ الیون کی طرف سے عابدین، سلمان اور نوید نے جبکہ غالیگے الیون کی جانب سے سید محمد نے دو اور جبران نے ایک گول کیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، رحیم شاہ الیون نے چار اور غالیگے الیون نے ایک گول کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -