یونس خان کا غریب بچوں کی تعلیم کیلئے بیٹ نیلام کرنیکا اعلان کردیا

یونس خان کا غریب بچوں کی تعلیم کیلئے بیٹ نیلام کرنیکا اعلان کردیا

کراچی (آئی این پی) مایہ ناز کرکٹر یونس خان نے غریب بچوں کی تعلیم کیلئے اپنا بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 ہزار مکمل ہونے پر اپنا بیٹ نیلام کروں گا، غریب بچوں کی تعلیم کیلئے اس اقدام پر انتہائی خوشی ہوگی۔پاکستان کے تجربہ کار ٹیسٹ بیٹسمین یونس خان دی سٹیزن فانڈیشن کے تحت قائم غریب بچوں کے اسکول گئے اور تعلیمی امور میں معاونت کا اعلان کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی