چین:2 روزہ ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کا شاندارآغازہوگیا

چین:2 روزہ ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کا شاندارآغازہوگیا

  

بیجنگ (آن لائن)چین کے شہر لیوڑو میں ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس عالمی مقابلے میں شرکت کیلئے دنیا کے 20مختلف ممالک سے آئے 200سے زائد کھلاڑی ایکوا بائیک پر سوار ہوکر پانی پر شاندا ر کرتب کا مظاہرہ کررہے ہیں۔2روز تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ کے دوران ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد اور سیاح بھی یہاں کا رخ کرکے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا نظارہ کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -