سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان کا سابق ہاکی کپتان حسن سردار سے اظہارتعزیت

سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان کا سابق ہاکی کپتان حسن سردار سے ...

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حسن سردار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی