پاکستان ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق کیس عالمی عدالت انصاف سے جیت گیا

پاکستان ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق کیس عالمی عدالت انصاف سے جیت گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی ہتھیاررکھنے سے متعلق پاکستان عالمی عدالت انصاف سے کیس جیت گیا،ہیگ میں ججوں کے 16 رکنی بنچ نے درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا ہے۔جیو نیوز کے مطابق بحرالکاہل میں واقع ایک چھوٹے سے ملک مارشل آئی لینڈزنے مقدمہ دائرکیا تھا،مارشل آئی لینڈزکا پاکستان،بھارت،برطانیہ کیخلاف دائرمقدمہ ناقابل سماعت قراردیا گیا ہے، آئی لینڈ ز نے موقف اختیار کیا ہے جوہری اسلحے کی دوڑ کے سبب جزائر غائب ہو رہے ہیں، ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جائے،مارشل آئی لینڈز نے درخواست میں یہ بھی موقف اختیار کیا کہ ،دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جائے،بھارت،پاکستان، برطانیہ جوہری اسلحے کی دوڑ روکنے میں ناکام رہے ہیں۔دوسری جانب پاکستان کی وزارت خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورمارشل آئی لینڈزکاکوئی دو طرفہ تنازعہ نہیں ہے، باہمی تنازعہ نہ ہونے کی صورت میں آئی سی جے کیس سننے کی مجاز نہیں،پاکستان اورمارشل آئیس لینڈکاکوئی دو طرفہ تنازعہ نہیں ہے،پاکستان کیخلاف کیس مارشل آئی لینڈز نے گزشتہ سال درج کرایا، عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کے موقف کی تائید میں فیصلہ دیا،پاکستان کیخلاف کیس مارشل آئی لینڈز نے گزشتہ سال درج کرایا۔دوسری جانب افغان کانفرنس میں پاکستان نے افغانستان کے لیے نئی امداد کا اعلان کر دیا،افغانستان میں امن اور خوشخالی پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔افغانستان میں معاشی ترقی کیلیے پاکستانی حکومت 500ملین ڈالرامدادکااعلان کرتی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -