آرمی چیف کا10کو رہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ ، کنٹرول لائن کی صور ت حال پر بریفنگ 

آرمی چیف کا10کو رہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ ، کنٹرول لائن کی صور ت حال پر ...

  

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 کور ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کنٹرول لائن کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10کور ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا، آرمی چیف کو کنٹرول لائن کی صورتحال اور فوجی دستوں کی تیاری پر بریفنگ دی گئی، ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے بری فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے کی داد دی۔

آرمی چیف

مزید :

صفحہ اول -