سعودی حکومت10اکتوبر کو نئی عمرہ پالیسی جاری کرے گی

سعودی حکومت10اکتوبر کو نئی عمرہ پالیسی جاری کرے گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت عمرہ پالیسی 2016ء میں دوبارہ ترمیم۔پہلی دفعہ عمرہ پر جانے والوں کو جو دو ہزار ریال کی چھوٹ ملنے کا امکان ایک سال میں دوسری دفعہ جانے والوں کے لیے دو ہزار ریال لازمی کرنے کی تجویز سامنے آ گئی،عمرہ ویزہ کے ساتھ ساتھ ملٹی پل ویزہ اور رہائشی اقامہ رکھنے والوں کے لیے لگائی گئی نئی فیسوں میں بھی اضافہ،کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے 10اکتوبر تک نئی پالیسی جاری ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -