اب تک 76حجاج کرام انتقال کر گئے ہیں

اب تک 76حجاج کرام انتقال کر گئے ہیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2016ء اب تک 76حجاج کرام اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں ،وفات پانے والے حجاج کرام طبی موت کا شکار ہوئے ہیں ،76حجاج کرام میں سے زیادہ تعداد سرکاری حج سکیم کے حجاج کرام کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر