شہبازشریف کا لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں لفٹ گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

شہبازشریف کا لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں لفٹ گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں لفٹ گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ لفٹ گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کرکے غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور واقعہ میں زخمی ہونے والی 2 خواتین کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر