آرمی چیف سے نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئر مین جنرل پیٹر کی ملاقات

آرمی چیف سے نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئر مین جنرل پیٹر کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئر مین جنرل پیٹر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں عسکری رہنماوں کی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر جنرل پیٹر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا ۔

ملاقات

مزید : پشاورصفحہ اول