سلام ٹیچر ڈے ،پھولوں کی دکانوں پر طلبہ کا رش ‘ گلاب کے پھول 300 روپے کلو تک فروخت ہوتے رہے

سلام ٹیچر ڈے ،پھولوں کی دکانوں پر طلبہ کا رش ‘ گلاب کے پھول 300 روپے کلو تک ...

میلسی(نمائندہ پاکستان) دنیابھر کی طرح میلسی میں بھی ٹیچر ڈے جوش وجذبہ سے منایا گیاطالب علموں نے اساتذہ کوسلام پیش کیا اور(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

پھولوں کے گلدستے دیئے پھولوں کی دکانوں پر طالب علموں کا رش رہا 80 روپے کلوفروخت ہونے والے گلاب کے پھول 300 روپے کلوتک فروخت ہوئے پھول فروشوں کی چاندی ہو گئی ۔

پھول

مزید : ملتان صفحہ آخر