قانون نافذ کرنیوالے ادا روں کا نقشبند کالونی میں سرچ آپریشن ‘ 9 مشکوک افراد گرفتار

قانون نافذ کرنیوالے ادا روں کا نقشبند کالونی میں سرچ آپریشن ‘ 9 مشکوک افراد ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی زیرِنگرانی پولیس ، آرمی ،سی ٹی ڈی جے ٹی ٹی،اور حسا س اداروں کا تھانہ بی زیڈ کے علاقے نقشبند کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا، (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

رچ آپریشن دن11بجے سے شام 6بجے تک جاری رہا ،دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل باریکی سے چیک کیا گیا، علاقے میں موجود گھروں اور مارکیٹس کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی جس کے دوران 9مشکو ک افراد کو حراست میں لے لیا گیاجبکہ چھوٹے بڑے 7ہتھیار برامدکر لیے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -