عزاداری پر پابندیوں کیخلاف شیعہ علماء کونسل کا سورج میانی میں محرم کاجلوس روک کر دھرنا

عزاداری پر پابندیوں کیخلاف شیعہ علماء کونسل کا سورج میانی میں محرم کاجلوس ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)شیعہ علماء کونسل ملتان کے زیر اہتمام سورج میانی ملتان میں تین محرم الحرام کے جلوس کو روک کر علاقی دھرنا نا دیا گیا ۔ یہ دھرنا ملک میں جاری ریاستی دہشت گردی(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

مجالس عزا ء جلوسوں سبیلوں کو روکنے کے حساروں میں جکڑا کر عزاداری منظور نہیں ۔ سید علی نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں جاری روک ٹوک پابندیاں کسی صور ت منظور نہیں اگر اسی طرح روکا گیا تو ملک بھر میں جلوس ہائے عزاداری کو روک کر احتجاج کیا جائے گا۔ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جانے کے وسائل مہیا کیے جائیں مسائل کھڑے نہ کیے جائیں روائتی والسئسنسی جلوس و مجالس کو نہ روکا جائے ۔ ہم نہیں چاہتے کہ حکمرانوں کیلئے ہم مسائل کھڑے کریں اگر عزاداری پر کوئی آنچ آئی تو جان کے نذا نے پیش کریں گے لیکن عزاداری پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -