عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی حق ‘سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے‘ متولی سید موسیٰ رضا

عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی حق ‘سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے‘ متولی سید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) امام بارگاہ سید امیر شاہ تھلہ سادات کے متولی سید موسی رضانے کہاہے کہ تمام محرم الحرا م ہمیں صبر کا درس دیتا ہے تمام عزادارن صبر کا دامن
(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ہاتھ نہ چھوڑیں اور برداشت کا مظاہرہ کریں انہوں نے کہاہے کہ سوچی سمجھی سازش کے ذریعے شہر کا امن خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے امن قائم کرنے کے لئے ہرفرد اپنا کردار ادا کرے ، انہوں نے کہاہے عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی حق ہے جس کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے.