شاہ رکن عالم ٹاؤن کا محرم اور میٹرو روٹس پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

شاہ رکن عالم ٹاؤن کا محرم اور میٹرو روٹس پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

  

ملتان ( خبر نگار ) شاہ رکن عالم ٹاؤن نے محرم روٹس اور میٹرو روٹ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کر کے سامان قبضے میں لے لیا ‘ اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملک فاروق ڈوگر کی ہدایت پر لینڈ آفیسر ضیاء الحسن بخاری کی سربراہی میں ٹیم نے چوک کمہارانوالا آستانہ ابوالفضل ‘ ایم اے جناح روڈ اورمیٹرو روٹ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں سامان قبضے میں لے لیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -