وزارت پانی و بجلی نے پیداوار میں 35 فیصد اضافہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

وزارت پانی و بجلی نے پیداوار میں 35 فیصد اضافہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

ملتان( سٹاف رپورٹر) معلوم ہواہے کہ وزارت پانی وبجلی نے دعویٰ کیاہے کہ گزشتہ 3سال میں بجلی کی پیداوار میں 35 فیصد اضافہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ہواہے ‘ملک میں طلب میں 5فیصد سالانہ اضافہ ہو رہا ہے‘ پیداوار میں اضافے سے طلب اور رسد میں کمی ہو رہی ہے‘وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ گیا تھا جو کم ہو کر شہری علاقوں میں6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8گھنٹے تک رہ گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...