سول حج درجہ اول ملتان محمد عمران شیخ کا لاہور تبادلہ

سول حج درجہ اول ملتان محمد عمران شیخ کا لاہور تبادلہ

ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فرسٹ کلاس ملتان محمد عمران شیخ کو لاہورتبدیل کردیا ہے۔اس سلسلے میں (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فاضل جج کو ان کی درخواست پر لاہورمیں خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے اس لئے وہ ٹرانسفرگرانٹ لینے کے بھی مجاز نہیں ہوں گے جبکہ انھیں 7 اکتوبرتک چارج لینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر