کشمیریوں سے اظہار یکجہتی‘ صادق آباد بار میں بھی وکلاء آج ہڑتال کرینگے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی‘ صادق آباد بار میں بھی وکلاء آج ہڑتال کرینگے

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)ترجمان بار ایسوسی ایشن ملک عبدالرؤف سولنگی ایڈووکیٹ کے مطابق پنجاب بھر کی طرح تحصیل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کچہری صادق آباد میں بھی وکلاء آج 6اکتوبر بروز جمعرات کو مکمل ہڑتال‘ احتجاج اور عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے انھوں نے بتایا کہ یہ ہڑتال پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کی جارہی ہے کیونکہ بھارتی فوج نے وادی کشمیر میں ظالمانہ کاروائیوں اور جارحیت کی انتہا کر دی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -