وہاڑی‘ قتل کے 6 مجرموں کو عمر قید اور 2لاکھ روپے فی کس جرمانہ کی سزا

وہاڑی‘ قتل کے 6 مجرموں کو عمر قید اور 2لاکھ روپے فی کس جرمانہ کی سزا

  

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ مغل نے تھانہ صدر کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا تے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ہوئے چھ ملز مان کو عمر قید اور فی کس دولاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا یا ہے ملزمان ذکا ء اللہ ، عظمت ، اسلم ، منیر احمد، حق نوازاور محمدعثمان نے 2014 ؁ء میں مقدمہ بازی کی رنجش اور پرانی دشمنی کی بناء پر اپنے مخالف ضیغم عباس کو فائرنگ کرکے ہلاک کرڈلاتھا عدالت نے فریقین کے وکلا ء کے دلائل سننے کے بعد چھ مذکورہ ملز مان کو عمرقید اور فی کس دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -